ونڈوز کا نیا ورژن لائے گا مائیکروسافٹ

0
325

واشنگٹن ، 3 جون (یو این آئی) مائیکروسافٹ کارپ آئندہ 24 جون کو ونڈوز سافٹ ویئر کا نیا ورژن پیش کرے گا۔
مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیہ نڈیلا نے یہ جانکاری دی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپ ڈیٹ سافٹ ویئر میں ڈیزائن میں تبدیلی سمیت تخلیق کار اور ڈویلپرز کے لئے ایپ اسٹور اور دیگر فیچرز کے ذریعے اضافی سہولیات دستیاب ہوں گی۔
بلومبرگ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسٹر نڈیلا پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نئے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کو اس دہائی کے آپریٹنگ سسٹم میں سب سے اہم تبدیلی قرار دیا چکا ہے