Home India مودی نے اندرا ہردیش کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا...

مودی نے اندرا ہردیش کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

0

 دہلی ، 13 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اندرا ہردیش کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ڈاکٹر اندرا ہردیش جی نے مختلف کمیونٹی سروس کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہوں نے ایک بااثر قانون ساز کی حیثیت سے ایک الگ شناخت بنائی۔ انتظامیہ کا بھی انہیں کافی تجربہ تھا۔ ان کے انتقال سے میں دکھی ہوں ۔ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی

Exit mobile version