انگریس کی سینئرلیڈراندرا ہریدیش انتقال کر گئیں

0
331

دہلی ، 13 جون (یو این آئی) کانگریس کی سینئر لیڈر اندرا ہریدیش کا اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ۔
محترمہ ہریدیش کانگریس ہائی کمان کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں شرکت کے لئے دہلی آئی تھیں۔ ان کی طبیعت بگڑ نے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں ان کی موت ہو گئی ۔ وہ 80 سال کی تھیں۔
وہ اتراکھنڈ اسمبلی میں حزب اختلاف کی لیڈر اور ہلدوانی سے رکنِ اسمبلی تھیں