چین میں ٹرین سے کٹ کر 9 ریل ملازمین کی موت

0
195

یجنگ، 4 جون (یو این آئی) چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں جمعہ کے روز ایک مسافر ٹرین کی ٹکر اکر ریلوے کے 9 کارکنان کی موت ہوگئی۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ صبح 5.20 بجے اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرین سنکیانگ ایغور خودمختار خطے کے اروومکی سے صوبہ جھلیانگ کے ہانگ ژو جارہی تھی۔اسی دوران جن ژیانگ شہر کے قریب ریلوے کے 9 کارکن ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
موقع پر بچاؤ کام جاری ہے۔